Honey sweet taste waooo/Honey bees/Honey bees larvae

2022-08-08 1 Dailymotion

Download Convert to MP3

Honey comb /Honey taste/Honey bees house/Honey bees larvae/China bees larvae/madu makhii/chiti makhi
یہ شہد کی مکھی کا چھتا ہے یہ مجھے باہر حویلی میں ملا ہے اس میں شہد کی مکھیاں کے بازار میں بھی موجود ہیں اس کے علاوہ اس کے اوپر والے حصے میں شہد بھی موجود ہے یہ بہت بڑا ہے یہ چھوٹی مکھی کا گھر ہے چھوٹی مکھیاں اس میں شہد بناتی ہیں پھر اس شہد کا استعمال کرتے ہیں اپنے بچوں کی پرورش کے لئے اس کے علاوہ اس کے ورکر بھی اسے یوز کرتے ہیں شہد کی مکھی کا شہد جو ہے یہ بہت فائدہ مند ہے میڈیکل سائنس میں اس کی بڑے امپورٹنٹ ہے ہمیں بھی شاید کھانا چاہیے کیونکہ اس میں بہت سی بیماریوں کا علاج کرنے کی صلاحیت ہے بہت سے ڈاکٹر اور حکیم لوگ شہد کا استعمال کرنے کو کہتے ہیں تاکہ آپ کی صحت بہت اچھی رہے ہم سب کو شہد استعمال کرنا چاہیے اپنی حفاظت کے لیے چائنا کے اندر شہد کا استعمال کیا جاتا ہے انگلینڈ کے اندر شہر کا استعمال کیا جاتا ہے بلوچستان کے اندر شہد کے استعمال کیا جاتا ہے برطانیہ میں شہد کا استعمال کیا جاتا ہے امریکا میں شہد کا استعمال کیا جاتا ہے انڈونیشیا میں شہر کا استعمال کیا جاتا ہے بنگلہ دیش میں شہد کا استعمال کیا جاتا ہے نئی دلی میں شہد کا استعمال کیا جاتا ہے اگر ہمیں شہد کا استعمال کیا جاتا ہے میں شہد کا استعمال کیا جاتا ہے